بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم
ا سلا م و علیکم
create any shortcut in my computer windows 7
how to make any shortcut in my computer windows 7
make any shortcut in my computer windows 7
how to add shortcut in my computer
shortcut for my computer windows 7
سسٹم ڈرائیوز تک پہنچنے کے لیے مائی کمپیوٹر کا آئی کن کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مائی کمپیوٹر سے سسٹم کی ڈرائیوز جیسے کہ سی ڈرائیو، ڈی ڈرائیو وغیرہ اور یو ایس بی فلیش ڈرائیو اور سی ڈی روم وغیرہ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ لیکن یہاں دیگر پروگرامز جیسے کہ فائر فوکس، کروم اور سسٹم فولڈرز کے شارٹ کٹس بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔
مائی کمپیوٹر میں شارٹ کٹس شامل کرنے کے لیے رن میں درجہ ذیل کمانڈ لکھ کر انٹر پریس کر دیں:
%appdata%
Add caphow to add shortcut in my computertion |
اس کے بعد اس فولڈر میں آجائیں:
Microsoft > Windows > Network Shortcuts
نیٹ ورک شارٹ کٹس‘‘ میں جو بھی شارٹ کٹ بنایا جائے گا وہ مائی کمپیوٹر کھلنے پر وہاں موجود ہو گا۔ یہاں پر کسی بھی پروگرام کا شارٹ کٹ بنایا جا سکتا ہے۔ کسی فولڈر پر رائٹ کلک کر کے اس کا شارٹ کٹ بنا کر اسے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کنٹرول پینل کے کسی آئی کن کو ڈریگ اینڈ ڈراپ کے ذریعے بھی یہاں شامل کیا جا سکتا ہے۔
how to add shortcut in my computer |
ا ب تو سمجھ آ گیا ہو گا کس طر ح کر نا ہے ا گر ا ب بھی نہیں آ یا تو ا س کو آ سا ن لفظو ں میں یو ں سمجھ لیں کہ سب سے پہلے ا س پا تھ پہ جا ئیں
C:\Users\sarwarbobby\AppData\Roaming\Microsoft\Windows\Network Shortcuts
یہا ں پر آ پ کسی بھی شا ر ٹ کٹ کو ا پنے ما ؤ س سے پکڑ کر ڈ ر یگ ا ینڈ ڈ ر ا پ کر کے ڈ ا لیں گے تو آ پ کے پا س شا ر ٹ کٹ آ جا ئے گا
مز ید ر ہنما ئی کے لیئے بھی آ پ مجھ سے ر ا بطہ کر سکتے ہیں
ا للہ نگہبا ن
C:\Users\sarwarbobby\AppData\Roaming\Microsoft\Windows\Network Shortcuts
یہا ں پر آ پ کسی بھی شا ر ٹ کٹ کو ا پنے ما ؤ س سے پکڑ کر ڈ ر یگ ا ینڈ ڈ ر ا پ کر کے ڈ ا لیں گے تو آ پ کے پا س شا ر ٹ کٹ آ جا ئے گا
مز ید ر ہنما ئی کے لیئے بھی آ پ مجھ سے ر ا بطہ کر سکتے ہیں
ا للہ نگہبا ن
0 comments:
Post a Comment
thanks for comments
your comments is awaiting approvel