Windows Seven Ultimate x86/64 Highly CompressedFree Download ~ All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Monday, 6 October 2014

Windows Seven Ultimate x86/64 Highly CompressedFree Download

بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم 
ا لسلام علیکم




دوستو آج میں آپ سب کے لیے وینڈو سیون ہائلی کمپریس میں پیش کر رہا ہوں 
اس کے سکرین شوٹس شئیر نہیں کر سکتا کیونکہ ابھی میں نے اس کو انسٹال نہیں کیا ہے بس لنک جیسے ہی ملا سوچا اس پر ایک تھریڈ بنا دوں اورآپ دوستوں تک اس کو پہنچا دوں 
اس کو انسٹال کرنے کا طریقہ شئیر کر رہا ہوں 

نیچے دئیے گئے لنک سے فائل ڈاونلوڈ کریں اور ون رار سے ایکسٹریکٹ کریں جن دوستوں کے پاس ون رار انسٹال نہیں ہے وہ اپنے سسٹم میں پہلے ون رار انسٹال 
کریں 
پھر اس آئی ایس او کو کسی اچھے برنر سے ڈی وی ڈی پر برن کریں اور اس کی سپیڈ 
4x
سے زیادہ نہ رکھیں جن دوستوں کے پاس نیرو برنر نہیں ہے وہ نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاونلوڈ کریں 


پھر سسٹم کو ری سٹارٹ کریں 
اور اس بات کا یقین کر لیں کہ آپ کے سسٹم کے بوٹ سیکونس میں ڈی وی ڈی روم فسٹ بوٹ ڈیوائس پر سلیکٹ ہے اگر ایسا نہیں ہے تو بایوز میں جا کر ایسا کر لیں 
پھر اپنی وینڈو سیون کی انسٹالیشن والی ڈی وی ڈی کو ڈی وی ڈی روم میں داخل کریں اور کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کریں

ایک بلیک سکرین آ جائے گی پریس اینی کی بوٹ فرام سی ڈی اور ڈی وی ڈی کی بورڈ سے کوئی بھی کی پریس کریں 
پھر ایک ونڈو اوپن ہو گی اس میں لینگوئیج، ٹائم ، کرنسی اور کی بورڈ سلیکٹ کریں
انسٹال پر کلک کریں
جو ایڈیشن آپ انسٹال کرنا چاہتے ہیں وہ سلیکیٹ کریں 
86/64
ایگریمنٹ قبول کریں،کسٹم ،ایڈوانس پر کلک کریں،اپنی پارٹیشن سلیکٹ کریں جہاں ونڈو سیون انسٹال کرنی ہے 

اگر آپ کو اس کے دوران کسی ایرر کا سامنا کرنا پڑے اس وجہ سے کہ آپ کی ایک ڈرائیو 
ATA & SATA
اگر آپ کے پاس ایرر آتا ہے تو ایک ڈرائیو کو ٹرن آف کر دیں اور پھر سارا پروسس دوبارہ سے کرلیں 

فارمیٹینگ کے بعد یوزر نیم اور پاسورڈ اینٹر کریں اور جب سی ڈی کی کا آپشن آئے تو اس کو خالی چھوڑ دیں 
آٹو میٹیک ایکٹیویشن کے باکس کو ان چیک کر دیں اور پھر نیکسٹ پر کلک کریں 
نیکسٹ کرنے کے بعد جو آپشن آئیں گے اس میں سے تیسرا آپشن سلیکٹ کریں پھر ٹائم زون سلیکٹ کریں اور پھر کرنٹ لوکیشن سلیکٹ کریں 
بلیک سی ایم ڈی آئے گا ۔کچھ دیر انتظار کریں اور پھر آپ اپنی وینڈو سیون میں اینٹر ہو جائیں گے 

ایکٹیویشن
اس کو ایکٹیو کرنے کی ضرورت نہیں ہے یہ پرمننٹ ایکٹیو ہے 
اگر کسی کے پاس ڈیل یا ایچ پی کی مشین ہے تو اس پر ایکٹیویشن میں کوئی مسئلہ آتا ہے تو وہ کسی بھی ایکٹیویٹر سے ونڈو ایکٹیویٹ کرسکتا ہے 

Socializer Widget By SarwarBobby
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US
' style='border:none; overflow:hidden; width:77px; height:21px;'/>
SHARE IT →

3 comments:

  1. السلام علیكم
    آپ کی اس ویڈیومیں آپ کوڈز دینا بھول گئے ہیں کیا یہ کوڈرز مل سکتے ہیں ابھی
    http://www.dailymotion.com/video/x22ninm_how-to-install-urdu-fonts-on-your-blogger-blogspot-without-software-new-trick_tech

    ReplyDelete
  2. thanks for comment my bro is link pe clikck kar ke dekh lein
    http://allfreefulldownload.blogspot.com/2014/08/how-to-install-urdu-fonts-on-your.html

    ReplyDelete

thanks for comments
your comments is awaiting approvel