Download Granite Portable Free ~ All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Saturday, 19 April 2014

Download Granite Portable Free

بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم 
ا سلا م و علیکم 

granite portable free download protect your usb

Granite Portable Free Download

Free Download Granite Portable 

ENGLISH review
Granite Portable is a portable menu and vault for your flash drive. It gives users a safe and convenient way transfer their files and bookmarks.

How it Works!
Granite Portable creates a folder called “vault” on your usb drive. Any files stored inside this folder will be protected using two layers of security. They will be inaccessible without entering the username and password.

Requirements:

Operating System: Windows XP, Vista, 7, 8
.Net Framework 3.5
USB Drive with NTFS File System
Installation

To install, just extract the files too the root of your USB flash drive.
Whenever you want to access the files in your vault, just start “Granite Portable Launcher” from your usb device.
If you have any questions, just ask them in the forums.
Granite Portable is freeware and as such is provided without any guarantees or warranty. While we have attempted to find and correct any bugs, the author(s) are not responsible for any damages or losses of any kinds caused by the use of this program. By downloading Granite Portable, you are accepting our


اپنی اہم چیزیں جیسے ہم حفاظت کی خاطر والٹ میں رکھتے ہیں اسی طرح کمپیوٹر میں اور خاص کر فلیش ڈرائیو میں اپنی فائلز محفوظ رکھنے کے لیے پورٹ ایبل پروگرام ’’والٹ‘‘ استعمال کریں۔ یو ایس بی فلیش ڈرائیو اگر کسی کو دیں اور اس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا موجود ہو تو وہ بڑے آرام سے اسے نہ صرف دیکھ سکتا ہے بلکہ کاپی بھی کر سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کی فائلیں والٹ میں محفوظ ہوں گی تو ان تک کوئی نہیں پہنچ سکتا۔
اس سافٹ ویئر کا نام گرینائٹ ہے۔ یہ ایک پورٹ ایبل پروگرام ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اس کی زِپ فائلز ایکسٹریکٹ کر کے فلیش ڈرائیو میں کاپی کر دیں۔ پہلی دفعہ جب آپ کو چلائیں گے تو یہ آپ سے یوزر نیم اور پاس ورڈ منتخب کرنے کا کہے گا۔ اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ یو ایس بی میں ایک والٹ نامی فولڈر موجود ہے۔ لانچر چلانے کے بعد درست یوزر نیم اور پاس ورڈ دینے سے والٹ نامی یہ فولڈر کھل سکے گا۔ جبکہ غلط یوزر نیم اور پاس ورڈ سے یہ کبھی نہیں کھلے گا۔ یہ لانچر چلاتے ہی ٹاسک بار پر اس کا آئی کن آجائے گا۔ اسے بند کرتے ہی والٹ نامی فولڈر یا تو لاک ہو جائے گا اور اگر آپ کے سامنے کھلا ہے تو اس میں موجود سارا ڈیٹا غائب ہو جائے گا۔ والٹ نامی اس فولڈر میں موجود تمام فائلز انکرپٹ کر دی جاتی ہیں۔ یعنی فائلوں کی مکمل حفاظت کی گارنٹی۔
data filehost link here

OR
mediafire link here



Socializer Widget By SarwarBobby
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US
' style='border:none; overflow:hidden; width:77px; height:21px;'/>
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

thanks for comments
your comments is awaiting approvel