آ ج میں آ پ کو ڈ یلیٹ نہ ہو نے و ا لا فولڈ ر بنا نے کا طر یقہ بتا ؤ ں گا
یعنی کہ و ہ ڈ یلیٹ بھی نہیں ہو گا ا و ر نہ ہی اس کا نا م چینج ہو سکے گا
لہذ ا سو چ سمجھ کر ہی بنا یئے گا ا و ر جہا ں پر و نڈ و ا نسٹا ل ہو گی تو
یہ و ہا ں پر نہیں بنے گا یعنی یہ سی ڈ ر ا ئیو میں نہیں بنے گا
بلکہ ڈ ی ڈ ر ا ئیو میں بن سکے گا
تو پھر شر و ع کر تے ہیں
سب سے پہلے آ پ
"start > run type "cmd
سی ا یم ڈ ی میں یہ ٹا ئپ کر یں
D:
لکھ کر ا نٹر کر یں ا و ر پھر یہ کما نڈ ٹا ئپ کر یں
md con\
لکھ کر ا نٹر کر یں
ا و ر پھر آ پ ا ب ڈ ی ڈ ر ا ئیو میں جا ئیں و ہا ں پہ آ پ کا فو لڈ ر ہو گا
لیں جی آ پ کا فو لڈ ر تیا ر ہے
ا للہ نگہبا ن
Dada Ye folder Delete kesay hoga? Aur mujhe Password wala folder chahiye jo delete bhi na ho aur normal Folder type ka ho. Aisa folder kahin se arrange ho jaega?? :/
ReplyDelete