How to Get Verified Paypal Account In Pakistan 100٪ ~ All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Saturday, 15 February 2014

How to Get Verified Paypal Account In Pakistan 100٪

بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم
السلام علیکم

آج کل بہت سے لوگ پاکستان میں تصدیق شدہ پےپال اکاؤنٹ کھولنے کے متعلق پوچھتے نظر آتے ہیں. اسکی وجہ یہ ہے کہ پے پال پاکستان میں سروس فراہم نہیں کرتا. لیکن پاکستان میں اب بھی بہت سے لوگ پے پال کا تصدیق شدہ اکاؤنٹ چلا رہے ہیں. یہ کیسے ممکن ہے جی بلکل ممکن ہے


آپکو پاکستان میں پے پال کا اکاؤنٹ ویریفائی کرنے کے لئے بنیادی طور پر جس چیز کی ضرورت ہے وہ ہے آپکا بین الاقوامی بینک اکاؤنٹ جو تمام دنیا میں پیمنٹ کا سب سے بہترین ذریعہ ہے اور یہ تمام ممالک میں کار گر ہے. یہ یو ایس پیمنٹ سروس کہلاتی ہے اور اسے پایونیر نام کی کمپنی چلا رہی ہے. اس سروس سے جب آپ رجسٹر ہوتے ہیں تو آپ کے ایڈریس پر آپ کو ماسٹر اے ٹی ایم کارڈ بھجوایا جاتا ہے. آپ پے پال سے اپنے پایونیر اکاؤنٹ میں جو بھی رقم ٹرانسفر کرتے ہیں وہ براہ راست آپ کے کارڈ میں آ جاتی ہے جسے آپ کسی بھی ماسٹر کارڈ کو قبول کرنے والے اے ٹی ایم سے نکلوا سکتے ہیں. ان اے ٹی ایمز کو آپ یہاں سے تلاش کر سکتے ہیں.


خیر سب سے پہلے آپ اس ویب سائٹ پر جا کر یو ایس پیمنٹ سروس کے لئے رجسٹر ہوں


یہاں آپ اپنے اصلی نام پتے اور شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ رجسٹر ہوں گے کیوں کہ آپ کو اسی پتے پر کارڈ وصول کرنا ہو گا اور آپکو اپنا شناختی کارڈ بھی بعد میں اپ لوڈ کرنا ہو گا
جب آپ رجسٹر ہو جائنگے تو 2 سے 3 دن بعد آپ سے ای میل کے ذریعے پوچھا جائے گا کہ کیا آپ یو ایس پیمنٹ سروس کے لیے ایپلائی کرنا چاہتے ہیں. ایک فارم فل کرنے کو کہا جائے گا اور شناختی کارڈ کی تصویر اپ لوڈ کرنے کو کہا جائے گا. آپ فارم فل کرنے کے بعد اپنے شناخت کارڈ کی تصویریں اپ لوڈ کر دیں. دونوں اطراف سے
اب آپکو 3 سے 4 دن میں بتا دیا جائے گا کہ آپ یو ایس پیمنٹ سروس کے لیے کوالیفائی ہو گئے ہیں یا نہیں. ویسے ہر کوئی کوالیفائی کر لیتا ہے
پھر پایونیر کی طرف سے آپ کے دیئے گئے ایڈریس پر 40 دن کے اندر اندر ماسٹر کارڈ پہنچ جائے گا
جب آپ یو ایس پیمنٹ سروسکے لئے منتخب ہو جاتے ہیں توآپ کو آپکی بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات بذریعہ ای میل بھیج دی جاتی ہیں. جس میں بینک کا نام، روٹنگ نمبر اور بینک اکاؤنٹ نمبر شامل ہو گی. یہ تفصیلات آپ پے پال کا اکاؤنٹ ویریفائی کروانے کے لئے استعمال کریں گے.
اب آپ اپنا پے پال اکاؤنٹ بنائیں گے، ملک یونائیٹڈ سٹیٹس یعنی امریکا منتخب کریں اور اپنا ایڈریس اور ٹیلی فون نمبر امریکا کا ہی دینا ہو گا. یہ آپ نیچے دیئے گئے لنک سے حاصل کر سکتے ہیں


اپنا اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ ویریفائی پے پال اکاؤنٹ میں جائیں. اور اسکے بعد ویریفائی بائی بینک اکاؤنٹ منتخب کریں. اور وہاں اپنےیو ایس پیمنٹ سروس کے اکاؤنٹ کی تفصیلات دیں
اسکے بعد آپکو پے پال آپ کے پایونیر اکاؤنٹ پر دو رقوم بھیجے گا. 1$ سے کم. یہ دو سے تین دن میں آپ کے اکاؤنٹ میں پہنچ جائے گی. جب یہ آپ کے پایونیر اکاؤنٹ میں آ جائے تو آپ پےپال میں لوگ ان ہوں اور اپنا بینک اکاؤنٹ سیلیکٹ کر کے کنفرم پے کلک کریں. اب وہاں ان رقوم کا اندراج کر دیں جو پے پال نے آپکو بھیجی ہیں.
جب آپ یہ کر لیں گے تو آپکا پے پال اکاؤنٹ ویریفائی ہو جائے گا
استعمال کیجئے اورمجھے دعائیں دیجیے.
پے پال میں لو گ ان ہوتے ہوئے ہمیشہ مندر جہ ذیل امور کا خیال رکھیں.
پے پال میں رجسٹریشن کے وقت ہو سکے تو اپنا اصلی نام ہی درج کریں. فیک نام بھی درج کر سکتے ہیں.
کبھی بھی کسی پروکسی سائیٹ سے لوگ ان نہ ہوں ورنا آپکا اکاؤنٹ لمٹد بھی ہو سکتا ہے.
پے پال اکاؤنٹ پر لوگ ان ہوتے ہوئے ہمیشہ استعمال سے پہلے اور استعمال کے بعد براؤزر کی کوکیز، کیشے اور ہسٹری ڈیلیٹ کرنا مت بھولیں.
ہمیشہ مستند ویب سائیٹس سے ہی رقم وصول کریں. کسی متنا زع ذریعہ سے رقم وصول نہ کریں.
ان احتیا طوں پر عمل کر کے آپ بہت کامیابی سے اپنا اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں.
جب کارڈ آپکو مل جائے جو کہ 10 دن میں بھی آ سکتا ہو اور 40 دن بھی لگ سکتے ہیں تو آپ اپنا کارڈ پایونیر کی ویب سایئٹ پر لوگ ان ہو کر
 activate
 کریں گے. اس کے بعد کارڈ کا 4 ھندسی پن کوڈ بھی منتخب کریں گے. اس کے بعد آپکا کارڈ مکمل طور پر اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے قابل ہو جائے گا.
اگر کوئی مسئلہ ہو تو آپ نیچے دئیے گئے لنک سے پایونیر کو ای میل بھی کر سکتے ہیں


یا پھر اس لنک سے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں


ا س کے سا تھ ہی مجھے ا جا ز ت د یں ا للہ حا فظ
ا سپیشل نو ٹ 
آ پ لو گو ں کے کمنٹس آ ئے تو میں ا س سلسلے کو ا و ر بھی آ گے بڑ ھا ؤ ں گا 

Socializer Widget By SarwarBobby
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US
' style='border:none; overflow:hidden; width:77px; height:21px;'/>
SHARE IT →

1 comments:

thanks for comments
your comments is awaiting approvel