کچھ عر صہ پہلے کی با ت ہے کہ مجھے گو گل ا یڈ سینس
سیکھنے کا شو ق تھا میں نے سر چ کیا تو مجھے ا س
کے با ر ے میں ا ر د و ز با ن میں کو ئی خا ص معلو ما ت
نہیں ملیں جو تھو ڑ ی بہت ملیں و ہ ا یسی تھیں کہ ا کژو یب سا ئیٹ پہ ا یک جیسی تھیں جیسے کہ کسی ا یک نے ا یک
کچھ لکھا تو با قی نے تقر یباً ا س کو کا پی کر کے پیسٹ کر
د یا مجھے بہت ا فسو س ہو ا کہ ا ر د و ز با ن کو ہم لو گ تر جیح نہیں د یتے۔
بہر حا ل ا ب میں گو گل ا یڈ سینس کے حو ا لے سے آ پ
لو گو ں کے لیئے با قا عد ہ ا یک سیکشن بنا نا چا ہ ر ہا ہو ں
لیکن مجھے آ پ لو گو ں کی ر ا ئے چا ہیئے کیو نکہ آ پ
لو گ مجھے ا پنی ر ا ئے د یں گے تو میں آ گے ا س پہ کا م
شر و ع کر و ں گا
ا ور ا یک با ت ا و ر بھی آ پ لو گو ں کو ذ ہن میں ہو نی چا ہیئے کہ میں کو ئی بہت ا علیٰ ا یکسپر ٹ نہیں ہو ں بلکہ آ پ لو گو ں کی طر ح ہی یہا ں سے ہی سیکھا ہو ں تو میں چا ہتا ہو ں کہ جتنا علم ا للہ نے مجھے د یا ہے و ہ میں آ پ لو گو ں کو بھی بتا د و ں
تو پھر یا د ر کھیئے گا مجھے آ پ کے کمنٹس کا شد ت سے
ا نتظا ر ر ہے گا ا پنے کمنٹس ضر و ر د یجئےگا
0 comments:
Post a Comment
thanks for comments
your comments is awaiting approvel