Balance Sharing Method all pakistani companies ~ All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Tuesday, 6 August 2013

Balance Sharing Method all pakistani companies

بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم 
ا سلا م و علیکم 
پا کستا  ن کی تما م مو با ئل کمپنیز کے بیلینس شئیر کر نے کا طر یقہ حا ضر خد مت ہے 


یوفون: مطلوبہ نمبر
u2u
جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہو
828 پر SEND کریں۔
ایسے،
03331234567U2U50
اور 828 پہ سینڈ کریں

جاز: 92*100*=جازکوڈ=مطلوبہ نمبر=*جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہیں#
ایسے
‎(*100*923001234567*200#)
نوٹ:آپ جاز سے 10 روپے سے 200 روپے تک کا بیلنس شیئر کر سکتے ہیں۔


زونگ: 
مطلوبہ نمبر
جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہو
999 پر سینڈ کریں۔
ایسے
03141234567.150‏ اور 999 پہ سینڈ کریں
اور آپ کو ایک کنفرمیشن پیغام رسیو ہوگا،
اس پیغام کے ریپلائی میں آپ Y لکھ کر سینڈ کریں


وارد:
B
(سپیس)
مطلوبہ نمبر
(سپیس) جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہیں(سپیس)
اور 1414 پر سینڈ کریں۔
ایسے،
B 923211234567 20 
اور
1414 پر سینڈ کریں
نوٹ: آپ وارد سے 10 روپے سے 1000 روپے تک کا بیلنس شیئر کرسکتے ہیں۔
10 روپے سے 50 روپے تک کا شیئر کرنے پر (+2.5ٹیکس) ہوگی۔
اور 50 روپے سے زیادہ بیلنس شیئر کرنے پر 
(+5% ٹیکس) ہوگی۔



ٹیلی نور: 92*1*1*=
ٹیلی نور کوڈ=
مطلوبہ نمبر=
* جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہیں#
ایسے،



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا حافظ












Socializer Widget By SarwarBobby
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US
' style='border:none; overflow:hidden; width:77px; height:21px;'/>
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

thanks for comments
your comments is awaiting approvel