netadapter repair all in one 1.2 free download ~ All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Sunday 21 December 2014

netadapter repair all in one 1.2 free download


بسم ا للہ ا لر حمن ا لر ھیم 
ا سلا م و علیکم


دوستو بعض اوقات جب انٹر نیٹ خراب ہوجائیں اور انٹرنیٹ کے خراب ہوتے ہی اگر انٹرنیٹ کمپنی والوں سے بات کی جائیں تو اُن کی بھی کوشش ہوتی ہے کہ مسئلے کو قبول کرنے کی بجائے کسٹمر کے کمپیوٹر پر ڈال دیا جائے۔

تو ایسے میں کچھ کسٹمرز جسے کمپیوٹر کاا تنا پتا نہیں ہوتا ہے وہ انٹر نیٹ پرابلم کو بھی کمپیوٹر پرابلم سمجھ کر اسی میں لگ کر اپنا وقت ضائع کرتا ہے اگر واقعی مسئلہ ونڈوز کا ہے تو اسے پہلے ہی چیک کر لینا چاہیے۔ مگر ونڈوز نیٹ ورک سیٹنگز کو باری باری چیک کرنا ہر ایک کی بس کی بات نہیں ۔ کیونکہ اسے چیک کرنے کیلئے خود ایکسپرٹ یا اس کا ہونا ضروری ہے

تو اب یہ پریشانی ختم کیونکہ میں لایا ہوں ایک ایسا سافٹ وئیر انٹر نیٹ ٹول جسکا نام ہے ’’نیٹ اڈاپٹر آل اِن ون ٹول‘‘ آپ اسے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کر لیں۔ اس کا کا م ہے نیٹ ورک سیٹنگز سے متعلقہ تمام مسائل کو تلاش کر کے خود ہی ٹھیک کردینا ۔ اس طرح اگر مسئلہ واقعی ونڈوز کا ہو تو اس ٹول کی مدد سے بہت آسانی کے ساتھ ٹھیک کیا جا سکتا ہے اور پورے اطمینان سے انٹرنیٹ کمپنی کی ہیلپ لائن پر کہا جا سکتا ہے ۔ کہ پرابلم آپ( یعنی کمپنی )کی طرف سے ہے

یہ ٹول ونڈوز ایکس پی سے لے کر ونڈوز ایٹ تک کے لیے کارآمد ہے۔ اسے چلا کر نیٹ ورک سیٹنگز کو دیکھا اور صرف ایک کلک سے درست کیا جا سکتا ہے لیکن یاد رہے کہ اسے چلانے کیلئے نیٹ فریم ورک کی ضرورت ہوگی اس کے بغیر یہ انسٹال نہیں ہوتا ہے



Socializer Widget By SarwarBobby
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US
' style='border:none; overflow:hidden; width:77px; height:21px;'/>
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

thanks for comments
your comments is awaiting approvel