Download AppRemover ~ All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Friday 11 April 2014

Download AppRemover

ا سلا م  و علیکم

download appremover free

appremover free download

appremover portable

instagram app for android free download , facebook app for android free download , flashlight app for android free download , siri app for android free download , dictionary app for android free download , nomao app for android free download , tango app for android free download , weather app for android free download

اینٹی وائرس یا کسی
بھی طرح کا سیکیورٹی سافٹ ویئر سسٹم کے لیے بہت ضروری ہے لیکن اگر آپ ایک اینٹی وائرس کو دوسرے سے بدلنا چاہتے ہیں تو یقینا پہلے سے موجود پروگرام کو اَن انسٹال کرنا ہو گا۔ اینٹی وائرس انسٹال ہونے میں جتنا پریشان کرتے ہیں اس سے کہیں زیادہ اَن انسٹال ہوتے وقت وبالِ جان بن جاتے ہیں۔ بعض اینٹی وائرس تو سسٹم سے جانے کا نام نہیں لیتے۔ اَن انسٹال ہو بھی جائیں تو اپنا کچھ نہ کچھ ڈیٹا ضرور سسٹم میں چھوڑ جاتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں ’’ایپ ریموور‘‘ ایک بہترین حل ہے۔ یہ سافٹ ویئر کسی بھی ڈھیٹ اینٹی وائرس یا اسپائی بوٹ کو باآسانی اَن انسٹال کر دیتا ہے۔ بعض اوقات اینٹی وائرس اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہوتا اور اس کا نیا ورژن اس پر انسٹال نہیں ہو سکتا۔ اس صورت حال میں ’’ایپ ریموور‘‘ کی مدد سے آپ باآسانی پرانے ورژن کو اَن انسٹال کر کے تازہ ورژن انسٹال کر سکتے ہیں۔ ونڈوز ایکس پی سے لے کر ونڈوز 8 تک کے لیے کارآمد یہ مفت سافٹ ویئر لاکھوں کی تعداد میں لوگ ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔ 





Socializer Widget By SarwarBobby
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US
' style='border:none; overflow:hidden; width:77px; height:21px;'/>
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

thanks for comments
your comments is awaiting approvel