how to upgrade window 7 menualy by bobby ~ All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Thursday 13 February 2014

how to upgrade window 7 menualy by bobby

بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم 
السلام علیکم


اگر آپ کےپاس ونڈوز سیون کا کوئی ہوم ایڈیشن ہے اور آپ کو اس میں‌کوئی ایسا فنکشن چاہئے جو کہ کسی بعد والے(اڈوانس) ایڈیشن میں میسر ہو تو آپ Windows 7 anytime upgrade کے ذریعے کسی وقت بھی ونڈوز کو اپگریڈ کر سکتے ہیں۔
ذیل میں‌اس کا طریقہ بتایا گیا ہے۔


انٹرنیٹ کنکشن بند کر دیں‌۔ ورنہ یہ پراسس 'مزید' لمبا ہو جائے گا۔ (ونڈوز انٹرنیٹ سے اپڈیٹس ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کر دے گی)
سب سے پہلے تو ونڈوز کا بیک اپ لے لیں۔ یا کم از کم ریسٹور پوائنٹ بنا لیں۔
اب سٹارٹ بٹن پر کلک کریں۔ اور سرچ بار میں anytime لکھیں۔
آپ کے سامنے anytime upgrade کا آپشن آئے گا اسے کھول لیں۔
اب آپ ونڈوز کو جس ورژن پر اپگرید کرنا چاہتے ہوں اس کےمطابق key لکھ دیں۔

Windows 7 Home Premium:

6RBBT-F8VPQ-QCPVQ-KHRB8-RMV82

Windows 7 Professional:

1) VTDC3-WM7HP-XMPMX-K4YQ2-WYGJ8

2) 6RQ9V-6GCG4-8WV2H-966GF-DQ4DQ

3) 32KD2-K9CTF-M3DJT-4J3WC-733WD

Windows 7 Ultimate:

1) FJGCP-4DFJD-GJY49-VJBQ7-HYRR2

سسٹم اپڈیٹ ہونا شروع ہو جائے گا۔ 
ریسٹارٹ کے بعد win+puse/break دبائیں۔ سسٹم پراپرٹیز کھل جائیں گی۔وہاں‌دیکھیں اگر تو ونڈوز جینؤن ہو چکی تو بہتر ورنہ change key آپشن میں‌جاکر وہی key دوبارہ انٹر کردیں۔


اگر کچھ غلط ہو جائے (جس کے چانس کم ہی ہیں) تو سسٹم ریسٹور کر دیں۔

ونڈوز7 الٹیمیٹ چونکہ آخری ایڈیشن ہے اس میں یہ آپشن موجود نہیں ہے۔


Socializer Widget By SarwarBobby
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US
' style='border:none; overflow:hidden; width:77px; height:21px;'/>
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

thanks for comments
your comments is awaiting approvel