download Disable or Enable Write Protection 1.0.0.0 freeware ~ All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Thursday 30 January 2014

download Disable or Enable Write Protection 1.0.0.0 freeware


keyword = free downalod disable or enable write protection
write protection disable or enable full download

دوستو آج کے دور میں ایک مسئلہ بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے وہ یہ کہ یو ایس بی یا میموری کارڈ کا رائٹ پروٹکٹ ہوجانا اور پھر بندہ اس میں کوئی چیز نہ انسٹال کر سکتا ہے اور نہ ہی نکال سکتا ہے اس طرح لوگ اپنی یو ایس بی یا میموری کارڈ کو پھینک دیتے ہیں کیونکہ رائٹ پروٹیکٹ ہونے کی بنا پر وہ فارمیٹ بھی نہیں ہو سکتا
یہ سافٹ وئیر یو ایس بی اور میموری کارڈ سے رائٹ پروٹکشن کو ختم کرتا ہے اور اس میں ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ کسی بھی ڈرائیو کو سلیکٹ نہیں کرتا بس آپ نے یو ایس بی سسٹم کے ساتھ لگانی ہے اور ڈس ایبل کے بٹن پر کلک کرناہے اور رائٹ پروٹیکشن ختم ہو جائے گی اس طرح سے آپ اپنے سسٹم کے ساتھ ہر وہ ڈیوائس جو رائٹ پروٹیکٹ ہوئی ہے اس سافٹ وئیر کے مدد سے اس کوختم کر سکتے ہیں 
سافٹ وئیر کا نام
ڈس ایبل اور اینیبل رائٹ پروٹیکشن 






Socializer Widget By SarwarBobby
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US
' style='border:none; overflow:hidden; width:77px; height:21px;'/>
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment

thanks for comments
your comments is awaiting approvel