All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Showing posts with label SOFTWARES. Show all posts
Showing posts with label SOFTWARES. Show all posts

Sunday 6 April 2014

how to safe search in google


بسم ا للہ الر حمن ا لر حیم 
ا سلا م و علیکم 
ہا ں تو میر ے محتر م د و ستو ا یک با ر پھر آ پ لو گو ں کی خد  مت میں  حا ضر ہو ں  آج میں آ پ لو گو ں کے لیئے ا یک ایسی ا یکسٹینشن لے کر آ یا ہو ں جس یو ز کر نے سے آ پ کا فی حد تک سیف سر چنگ کر سکیں گے
ا نٹر نیٹ پہ ا کژ د و ست کچھ نہ کچھ سر چ کر تے ر ہتے ہیں ا و ر سر چنگ کے  کے د و را ن ا یسی سا ئٹ پہ پہنچ جا تے ہیں جہا ں و ا ئر س ہو تا ہے ا و ر آ پ کو پتہ ہی نہیں ہو تا ا س کا حل  
wot 
نا م کی ا یک ا یکسٹینشن 
ہے یہ مو زیلا فا ئر فا کس ا و ر گو گل کر و م کے لیئے بہتر ین ہے
ا و ر یہ سر چنگ کے د و ر ا ن آ پکو بتا تا ہے کہ ا س سا ئیٹ پہ جا ئیں
 یا نہ جا ئیں یہ سا ئیٹ و ا ئر س ز د ہ ہے یا نہیں ہے 
تو پھر آ ئیں ذ ر ا ا س کو ڈ ا ؤ نلؤ ا و ر ا نسٹا ل کر نے کا طر یقہ د یکھتے ہیں 
 آ پ گو گل کر و م  بر ا ؤ ز ر میں سب سے ا و پر ا و پر سید ھے ہا تھ کی طر ف کلک  کر یں مز ید یہ ا سکر ین شا ٹ د یکھیں 

get more extension 
پہ کلک کر نے کے بعد آ پ 
wot
لکھ کر سر چ کر یں ا و ر نیچے د ئیے گئے ا سکرین شا ٹ کے مطا بق کلک کر یں 

لیں جی یہ ا نسٹا ل ہو نے کے بعد آ پ کے بر ا ؤ ز ر میں ا و پر ر ا ئیٹ ہینڈ کی طر ف کچھ ا س طر ح سے نظر آ ئے گا 
یہ ا سکر ین شا ٹ ملا حظہ کر یں 

میر ے پا س چو نکہ ٹآ ر چ بر ا ؤ ز ر ہے ا و ر یہ گو گل کر و م کی طر ح نظر ا تا ہے ا س لیئے میں نے آ پ کو ا س کے ا سکرین شا ٹ کے ز ر یعے سمجھا د یا ہے ا و ر جن کے پا س ا و ر بر ا ؤ ز ر ہیں و ہ ا س کو ا س کی آ فیشلی سا ئیٹ سے فر ی میں ا نسٹا ل کر سکتے ہیں جس کا لنک میں نیچے د ے ر ہا ہو ں 


ا ب تھو ڑ ا س  کے سر چ کر نے طر یقے پہ نظر ڈ ا لتے ہیں 
جب آ پ گو گل پہ یا کسی بھی سر چ ا نجن میں کچھ سر چ کر تے ہیں تو جو ر ز لٹ آ ئے گا ا س میں لا ل کلر ۔ ہر ے کلر ، ا و ر نج کلر و غیر ہ  کے د ا ئر ے بنے ہو ں گے 
یہ خیا ل ر کھنا ہے کہ لا ل کلر پہ بلکل بھی مت جا ئیے گا  مز ید یہ ا سکر ین شا ٹ بھی د یکھ لیں 

ا س کے سا تھ ہی مجھے ا جا ز ت د یں ا للہ نگہبا ن




Saturday 5 April 2014

eset nod32 smart security fully auto aupdated full version free download




ا یسیٹ اسمارٹ سیکیوریٹی
یہ آ ٹو ا پڈ یٹر ہے ا و ر خو د بخو د ا پ ڈ یٹ ہو تا ر ہے گا ا س کو ر جسٹر کر نے کی کو ئی ضر و ر ت نہیں ہے ا و ر نہ ہی کسی قسم کی سیر یل کی ڈ ھو نڈ نے کی ضر و ر ت ہے 
تو پھر ڈ ا ؤ نلو ڈ کر یں ا و ر ا نجو ا ئے کر یں 
ا للہ نگہبا ن






Friday 4 April 2014

microsoft office 2010 with serial key full version free download

free downlaod msoffice 2010 with serila key full version
size only 12mb.rar

‘Microsoft‘ Office 2010 is really a productiveness package with regard to ‘microsoft’ Windows, and also the heir to ‘microsoft’ office 2007. Workplace 2010 incorporates expanded file format support, program updates, and also a altered person encounter. Any 64-bit version involving Workplace 2010 can be purchased, while not with regard to Or windows 7 or perhaps Windows Server 2003.
On April 15, 2010, Workplace 2010 premiered to producing. The actual package became available for store in addition to on the net acquire on August 15, 2010. office 2010 will be the very first version to involve item account activation with regard to volume permission models.
office 2010 signifies the actual debut involving no cost on the net variations involving Word, Shine, PowerPoint, in addition to One-note which operate from the web browsers Ie, Safari, Chrome in addition to Firefox, but is not Chrome. office Nice 2010, a whole new model involving office, swapped out the actual low-end household productiveness software, ‘microsoft’ Works.
Microsoft business office is now a necessary aspect for every PC in addition to mobile computer. The majority of people employ a number of involving it is software with regard to organization, recognized in addition to instructional requirements. This has already been the key wording, snapshot in addition to web editing software as well as the most in-demand alternative amid folks. The majority of people like that around some other related software on account of proven fact that it’s an extremely intuitive interface and also the software are generally user friendly. Should you be planning to replace the ‘microsoft’ business office version you possibly can up grade that by simply along with ‘microsoft’ Workplace 2010 free download. There are numerous internet sites that provide possibilities to down load ‘microsoft’ Workplace 2010 specialized. You may use these with regard to getting genuine in addition to legal software.


mediafire link here




serial key here 
V224J-CYXVH-CTBMM-CJPWM-7BVD8 
G9C64-F9WB2-Q7VY8-CFJ9H-DP7D8
TFDFX-YH3VT-26F98-QX8CT-G8BYJ
DXPQC-D6PHB-G7WQC-973V9-4FX38
MMWGR-JVTFQ-M7KJ2-QPDQB-BQW7W
JKGFR-TV26Q-JTVQY-8GYFC-KGDQ8
WD4KC-7FQG3-264X9-MKB77-96938
DJQXC-CM2HX-GR9BX-VQG36-Q6DQ8
MCJQM-QTWW6-DJMG2-8MQ6C-CP7D8
MX342-XCJXV-7MKCD-C29HH-3RCVW
DPGFR-3CKQK-XKGHH-CWM83-P487W
T9FTD-3DYDM-8KPBD-9D47J-PRCVW
BQVWJ-T4G26-HV8RY-6PG4D-966HW
JHXQD-XKH64-QBY42-8D6V9-483Q8
D49QV-X8FQ9-CD2KV-HYGR2-R8GHW
R7Q94-CF2F2-P33MW-6TKJK-XB6HW
FK4YF-X8P8V-4DF7W-FJR26-XKCVW
VVK2M-HT6BV-QM4GP-PHXFV-FPFMJ
CHHBT-MXCJM-VMD8F-8MYPF-QJW7W
C6YVT-VJHBH-TX2Q8-FYHKB-F7J7W
R6CB7-WKYJ7-QDYP7-WJRFW-YKCVW
B68CW-4QWXC-8F6W6-8G9JC-64X38
XJF7Y-B8G88-FCPR8-Y92YV-JKTHW




Thursday 3 April 2014

time stoper free download get all software free


آج میں تمام د و ستو ں کو ایک ایسے سافٹ ویئر کے بارے مے بتانے جا رہا ہوں جسکی مدد سے آپ کسی بھی ٹرائل ورژن سافٹ ویئر کو ہمیشہ کے لئے استعمال کر سکیں گے بلکل مفت یعنی اسے فل ورژن بنا سکیں گے تو نیچے دی گی تصویر پر غور فرما ئیں 



آ گے آ پ خو د سمجھ جا ئیں گے 
ا للہ نگہبا ن
mediafire link here
datafilehost link here





free facebook video downloader facebook videos with software



دوستو آج میں ایک ایسا سافٹ ویئر لیکر آیا ہوں جس کی مدد سے آپ
facebook 
کی ویڈیوز با آسانی ڈونلوڈ کر سکتے ہیں 
ا س کو ڈ ا ؤ نلو ڈ کر یں ا و ر ا نجو ا ئے کر یں 






Saturday 29 March 2014

avast 8.0 with serial key full version free dwonload working key


Avast Free Antivirus 8.0
Serial key here
 highlight it then copy it 
W6754380R9978A0910-4TZ59467

software download here




CaraFun free software change your song voice






Thursday 27 March 2014

VS USB Log On start your pc with usb logon


آپ لوگ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں، اس صورت میں اگر آپ کے پاس ایک حفاظتی لاگ ان ڈیوائس موجود ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ تو آج اسی مسلہ کو ڈیٹیل میں دیکھتے ہیں
فیچر کا تعارف
VSUsbLogon
کی مدد سے آپ ایک لاگ اِن ڈیوائس تیار کر سکتے ہیں وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ۔اس کام کے لیے آپ کوئی بھی یو ایس بی فلیش ڈرائیو، یو ایس بی ہارڈ ڈرائیو، آئی پوڈ، آئی فون اور سام سانگ گلیکسی وغیرہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ اس پروگرام کے ذریعے کوئی ڈیوائس لاگ ان ڈیوائس بنائیں تو ڈیوائس پر کسی قسم کی کوئی چیز انسٹال نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ پروگرام ڈیوائس کی خاص آئی ڈی کو نوٹ کر لیتا ہے اور اس کے سسٹم میں پلگ ہونے کی صورت میں سسٹم لاگ ان ہو جاتا ہے۔


اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کر کے چلائیں، اپنی ڈیوائس منتخب کریں اور چھوٹا سا فارم بھر کے اوکے کر دیں۔ یہاں آپ کو ونڈوز کا پاس ورڈ بھی ٹائپ کرنا ہو گا۔ اس میں آپ ایک پِن کوڈبھی بنا سکتے ہیں یعنی یو ایس بی پلگ کر کے پن ٹائپ کرنا ہو گا لیکن اگر 
Auto logon 
پر چیک لگا دیں تو یہ ضرورت بھی نہیں رہے گی۔


اگلی بار جب سسٹم آن کریں اور سسٹم پاس ورڈ مانگے تو اپنی سیٹ کی ہوئی ڈیوائس کمپیوٹر سے اٹیچ کر دیں، سسٹم فوراً ہی لاگ اِن ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر سسٹم لاک کریں تو یوزرنیم اور پاس ورڈ ٹائپ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا بٹن بھی آرہا ہو گا۔ اپنی یو ایس بی سسٹم میں پلگ کر کے اس آپشن پر کلک کرنے سے بھی سسٹم لاگ ان ہو جائے گا۔



لاگ ان ڈیوائس جب چاہیں بدلی بھی جا سکتی ہے۔ اس کام کے لیے اسائن کی گئی ڈیوائس کو ’’اَن اسائن‘‘ کر دیں۔ اس کے علاوہ بھی تمام قسم کی تبدیلیاں کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔

اس پروگرام کو احتیاط کے ساتھ انسٹال کریں کیونکہ یہ ساتھ میں فالتو ٹول بار اور دیگر سافٹ ویئر بھی انسٹال کر دیتا ہے۔ اس لیے دیگر چیزوں کو مت انسٹال ہونے دیں۔

نام سافٹ وئیر: وی ایس یو ایس بی لاگ ان
کمپیٹبیلٹی: ونڈوز وستا، سیون اور ایٹ 
سائز: تین ایم بی
ایویلیبلٹی: فری وئیر









Tuesday 25 March 2014

anticrash 3.6.1 with serial key full version free dwonload

ہم لوگو ں کے سسٹم میں ا کژ و بیشتر پر ا بلمز آ تی ر ہتی ہیں ا و ریہ
 پر ا بلمز ا س حد تک بڑ ھ جا تی ہیں کہ ہمیں مجبو ر اً و نڈ و کر نی پڑ تی ہے
 ا و ر ہما ر ا قیمتی ڈ یٹا ضا ئع ہو جا تا ہے
یہ ا یک چھو ٹا سا لیکن بہت ہی کا م کا سو فٹو ئیر ہے یہ آ پ کے کمپیو ٹر کو کر یش ہو نے سے ر و کتا ہے ا و ر بلیو ا یر ر سے آ پ لو گ تو و ا قف ہو ں گے ہی یہ ا س کو بھی ا و ر ا س کی و جو ہا ت کو بھی ر و کتا ہے ا و ر سسٹم کی ڈ یمج فا ئل کو ر یپئر کر تا ہے ا و ر ا ن کو ر یکو ر بھی کر تا ہے یہ آ پ کے سسٹم کو آ ٹو ر یپئر کر نے صلا حیت ر کھتا ہے
 ا س کے ا و ر بھی بہت سے فنکشن ہیں جو کہ آ پ
 بعد ا ز ا ستعما ل ہی معلو م ہو ں گے 
ا و ر ہا ں ا س کو آ پ فل و ر ژ ن بھی یو ز کر یں گے
 کیو نکہ ا س کی ر جسٹر یشن کی بھی میں نے ا سی میں
 ر کھ د ی ہے آ پ ا س کو ڈ ا ؤ نلو ڈ کر یں ا و ر ا پنے سسٹم کو محفو ظ بنا ئیں ا و ر مجھے ا جا ز ت  د یں ا للہ نگہبا ن 

datafilehost link here
mediafire link here



Monday 24 March 2014

torch web browser all in one browser check this free download


ٹا ر چ ا یک و یب بر ا ؤ ز ر ہے جس سے آ پ ہر قسم کی ڈ ا ؤ نلو ڈ نگ بھی کر سکتے ہیں ا و ر ا و ر بر ا ؤ زنگ بھی فا سٹ کر سکتے ہیں یقین نہیں تو آ ز ما کے د  یکھ لیں جب آ پ ا س کو ا نسٹا لر کر یں گے تو ڈ یلیٹ کر نے کا د ل ہی نہیں چا ہے کیو نکہ ا س میں ا یسی خصو صیا ت ہیں کہ آ پ ا پنے ا نٹر نیٹ ڈ ا ؤ نلو ڈ مینیجر کو خیر با د کہہ د یں گے ا و ر ٹو ر ینٹ کو بھی خیر با د کہہ د یں گے ا و ر ا گر کر و م یا مو ز یلا ہو گا تو ا س کو بھی ڈ یلیٹ کرد یں گے 
آ پ ا س کو چیک کر یں ا و ر 
 مجھے ا جا ز ت د یں ا للہ حا فظ 






Sunday 23 March 2014

Securely File Shredder 1.0 Free Download (permenantly deleted your files)



جب آپ اپنے کمپیوٹر سے فائلز ڈیلیٹ کرتے ہیں تو درحقیقت یہ سسٹم سے مکمل طور پر ڈیلیٹ نہیں ہوتیں۔ چاہے آپ اپنا ری سائیکل بِن کلیئر کر دیں یہ پھر بھی ری کور کی جا سکتی ہیں۔ ایسی فائلیں جنھیں آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنے سسٹم سے ڈیلیٹ کر دینا چاہیں ان کے لیے آپ کو شریڈر درکار ہو گا۔ ایسا شریڈر جو فائلوں کو مکمل بھروسے کے ساتھ ڈیلیٹ کرے۔
اس کام کے لیے سیکیوریلی (Securely) مفت دستیاب ہے۔ اس شریڈر پروگرام سے آپ فائلوں کو اس طرح ڈیلیٹ کر سکتے ہیں کہ پھر کبھی ان کا کوئی سراغ آپ کے سسٹم سے نہیں ملے گا۔ فائلوں کو اس طرح مکمل طور پر ڈیلیٹ کرنے کے لیے اس میں چار موڈ موجود ہیں۔ جن کو اگرچہ بدلنے کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ اس کا ڈیفالٹ موڈ ہی کافی ہے۔ جن فائلوں سے جان چھڑانی ہے ڈریگ کرتے ہوئے اس پر ڈراپ کر دیں، باقی کام اس پر چھوڑ دیں۔
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون، ایٹ