2014-03-23 ~ All New Tips And Tricks And All Free Download Full Version Softwares Pcgames

لا ئینکس سیکھنے کے ٹیو ٹو ر یل د یکھنے کے لیئے مجھ پہ کلک کر یں My New Blog Here

Saturday 29 March 2014

avast 8.0 with serial key full version free dwonload working key


Avast Free Antivirus 8.0
Serial key here
 highlight it then copy it 
W6754380R9978A0910-4TZ59467

software download here




how to open yuotube in pakistan without proxy software new 2014 easily trick



جیسا کہ میر ے د و ستو ں کو معلو م ہے کہ میں نے پہلے ہی یو ٹیو ب کو 
ا و پن کر نے کئی ا یک ٹر ک شئیر کر چکا ہو ں لیکن جو ں ہی مجھے کو ئی 
ا و ر کنفر م ٹر ک ملتی ہے تو میں اس کو بھی فو ر ا ً شئیر کر د یتا ہو ں 
ا و ر نیو ٹر ک یہ ہے کہ ا ب آ پ ڈ ا ئر یکٹ یو ٹیو ب کو ا و پن کر یں ا و ر 
و ہ بھی بنا کسی پر ا کسی ا ور سو فٹو ئیر کو یو ز کیئے 
جیسا کہ آ پ لوگو ں کو معلو م ہے ہم لو گ جب یو ٹیو ب کوا و پن کر تے ہیں 
تو آ پ کے بر ا ؤ ز ر کے ا یڈ ر یس با ر میں کچھ ا س طر ح کا ا یڈ ر یس شو
ہو ر ہا ہو تا ہے 
http://www.youtube.com
ا ب ہم کو بس ا یک " ا یس" کا ا ضا فہ کر نا ہو گا ا س طر ح سے 
https://www.youtube.com
سمجھ تو گئے ہو ں گے آ پ بس ا س طر ح سے ا یس کا ضا فہ کر یں ا و ر 
یو ٹیو ب ا و پن کر لیں 
ا سپیشل نو ٹ
یہ ہے کہ یہ ٹر ک میں نے 
dsl
پہ چیک تو و ر ک کر ر ہی ہے ا و ر 
evo 
و ر ک نہیں کر ر ہی ہے با قی آ پ لو گ چیک کر لیں 
ا للہ نگہبا ن

CaraFun free software change your song voice






change your pc component without new installing window


ا یک ا یسی ٹپ کے سا تھ حا ضر خد مت ہو ں جو کہ کا فی مفید ہے جب کبھی ہمیں ا پنے کمپیو ٹر کا مد ر بو ر ڈ یا ہا ر ڈ ڈ سک چینج کر نے کی ضر و ر ت پڑ تی ہے تو ہم لو گ نیو و نڈ و بھی کر تے ہیں لیکن ا س ٹپ کی مد د سے آ پ کو نیو و نڈ و کر نے ضر و ر ت نہیں پیش آ ئے گی تو پھر شر و ع کر تے ہیں 
سب سے پہلے و نڈ ر جسٹر ی ا یڈ یٹر ا و پن کر یں 
start > run and type "regedit"
پھر ر جسٹر ی ا یڈ یٹر میں ا س پا تھ پہ جا ئیں 
HKEY-LOCAL-MACHINE\system\current control set001\Enum
یہا ں پہ بس آ پ 
Enum
پہ ر ا ئیٹ کلک کر یں ا و ر مکمل طو ر پہ ا س 
کو ڈ یلیٹ کر د یں لیں جی آ پ کا کا م ہو گیا ا ب آ پ 
ا پنے سسٹم کا مد ر بو ر ڈ یا ہا ر ڈ کو چینج کر یں لیکن
و نڈ و کر نے کی کو ئی ضر و ر ت نہیں ہے 


ا س کے سا تھ ہی مجھے ا جا ز ت د یں ا للہ حا فظ



Thursday 27 March 2014

VS USB Log On start your pc with usb logon


آپ لوگ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں، اس صورت میں اگر آپ کے پاس ایک حفاظتی لاگ ان ڈیوائس موجود ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ تو آج اسی مسلہ کو ڈیٹیل میں دیکھتے ہیں
فیچر کا تعارف
VSUsbLogon
کی مدد سے آپ ایک لاگ اِن ڈیوائس تیار کر سکتے ہیں وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ۔اس کام کے لیے آپ کوئی بھی یو ایس بی فلیش ڈرائیو، یو ایس بی ہارڈ ڈرائیو، آئی پوڈ، آئی فون اور سام سانگ گلیکسی وغیرہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ اس پروگرام کے ذریعے کوئی ڈیوائس لاگ ان ڈیوائس بنائیں تو ڈیوائس پر کسی قسم کی کوئی چیز انسٹال نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ پروگرام ڈیوائس کی خاص آئی ڈی کو نوٹ کر لیتا ہے اور اس کے سسٹم میں پلگ ہونے کی صورت میں سسٹم لاگ ان ہو جاتا ہے۔


اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کر کے چلائیں، اپنی ڈیوائس منتخب کریں اور چھوٹا سا فارم بھر کے اوکے کر دیں۔ یہاں آپ کو ونڈوز کا پاس ورڈ بھی ٹائپ کرنا ہو گا۔ اس میں آپ ایک پِن کوڈبھی بنا سکتے ہیں یعنی یو ایس بی پلگ کر کے پن ٹائپ کرنا ہو گا لیکن اگر 
Auto logon 
پر چیک لگا دیں تو یہ ضرورت بھی نہیں رہے گی۔


اگلی بار جب سسٹم آن کریں اور سسٹم پاس ورڈ مانگے تو اپنی سیٹ کی ہوئی ڈیوائس کمپیوٹر سے اٹیچ کر دیں، سسٹم فوراً ہی لاگ اِن ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر سسٹم لاک کریں تو یوزرنیم اور پاس ورڈ ٹائپ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا بٹن بھی آرہا ہو گا۔ اپنی یو ایس بی سسٹم میں پلگ کر کے اس آپشن پر کلک کرنے سے بھی سسٹم لاگ ان ہو جائے گا۔



لاگ ان ڈیوائس جب چاہیں بدلی بھی جا سکتی ہے۔ اس کام کے لیے اسائن کی گئی ڈیوائس کو ’’اَن اسائن‘‘ کر دیں۔ اس کے علاوہ بھی تمام قسم کی تبدیلیاں کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔

اس پروگرام کو احتیاط کے ساتھ انسٹال کریں کیونکہ یہ ساتھ میں فالتو ٹول بار اور دیگر سافٹ ویئر بھی انسٹال کر دیتا ہے۔ اس لیے دیگر چیزوں کو مت انسٹال ہونے دیں۔

نام سافٹ وئیر: وی ایس یو ایس بی لاگ ان
کمپیٹبیلٹی: ونڈوز وستا، سیون اور ایٹ 
سائز: تین ایم بی
ایویلیبلٹی: فری وئیر









Wednesday 26 March 2014

how to write urdu in adobe photoshop (direct urdu)






pak urdu installer ko yahan se download karein


Tuesday 25 March 2014

anticrash 3.6.1 with serial key full version free dwonload

ہم لوگو ں کے سسٹم میں ا کژ و بیشتر پر ا بلمز آ تی ر ہتی ہیں ا و ریہ
 پر ا بلمز ا س حد تک بڑ ھ جا تی ہیں کہ ہمیں مجبو ر اً و نڈ و کر نی پڑ تی ہے
 ا و ر ہما ر ا قیمتی ڈ یٹا ضا ئع ہو جا تا ہے
یہ ا یک چھو ٹا سا لیکن بہت ہی کا م کا سو فٹو ئیر ہے یہ آ پ کے کمپیو ٹر کو کر یش ہو نے سے ر و کتا ہے ا و ر بلیو ا یر ر سے آ پ لو گ تو و ا قف ہو ں گے ہی یہ ا س کو بھی ا و ر ا س کی و جو ہا ت کو بھی ر و کتا ہے ا و ر سسٹم کی ڈ یمج فا ئل کو ر یپئر کر تا ہے ا و ر ا ن کو ر یکو ر بھی کر تا ہے یہ آ پ کے سسٹم کو آ ٹو ر یپئر کر نے صلا حیت ر کھتا ہے
 ا س کے ا و ر بھی بہت سے فنکشن ہیں جو کہ آ پ
 بعد ا ز ا ستعما ل ہی معلو م ہو ں گے 
ا و ر ہا ں ا س کو آ پ فل و ر ژ ن بھی یو ز کر یں گے
 کیو نکہ ا س کی ر جسٹر یشن کی بھی میں نے ا سی میں
 ر کھ د ی ہے آ پ ا س کو ڈ ا ؤ نلو ڈ کر یں ا و ر ا پنے سسٹم کو محفو ظ بنا ئیں ا و ر مجھے ا جا ز ت  د یں ا للہ نگہبا ن 

datafilehost link here
mediafire link here



Monday 24 March 2014

torch web browser all in one browser check this free download


ٹا ر چ ا یک و یب بر ا ؤ ز ر ہے جس سے آ پ ہر قسم کی ڈ ا ؤ نلو ڈ نگ بھی کر سکتے ہیں ا و ر ا و ر بر ا ؤ زنگ بھی فا سٹ کر سکتے ہیں یقین نہیں تو آ ز ما کے د  یکھ لیں جب آ پ ا س کو ا نسٹا لر کر یں گے تو ڈ یلیٹ کر نے کا د ل ہی نہیں چا ہے کیو نکہ ا س میں ا یسی خصو صیا ت ہیں کہ آ پ ا پنے ا نٹر نیٹ ڈ ا ؤ نلو ڈ مینیجر کو خیر با د کہہ د یں گے ا و ر ٹو ر ینٹ کو بھی خیر با د کہہ د یں گے ا و ر ا گر کر و م یا مو ز یلا ہو گا تو ا س کو بھی ڈ یلیٹ کرد یں گے 
آ پ ا س کو چیک کر یں ا و ر 
 مجھے ا جا ز ت د یں ا للہ حا فظ 






Sunday 23 March 2014

Securely File Shredder 1.0 Free Download (permenantly deleted your files)



جب آپ اپنے کمپیوٹر سے فائلز ڈیلیٹ کرتے ہیں تو درحقیقت یہ سسٹم سے مکمل طور پر ڈیلیٹ نہیں ہوتیں۔ چاہے آپ اپنا ری سائیکل بِن کلیئر کر دیں یہ پھر بھی ری کور کی جا سکتی ہیں۔ ایسی فائلیں جنھیں آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنے سسٹم سے ڈیلیٹ کر دینا چاہیں ان کے لیے آپ کو شریڈر درکار ہو گا۔ ایسا شریڈر جو فائلوں کو مکمل بھروسے کے ساتھ ڈیلیٹ کرے۔
اس کام کے لیے سیکیوریلی (Securely) مفت دستیاب ہے۔ اس شریڈر پروگرام سے آپ فائلوں کو اس طرح ڈیلیٹ کر سکتے ہیں کہ پھر کبھی ان کا کوئی سراغ آپ کے سسٹم سے نہیں ملے گا۔ فائلوں کو اس طرح مکمل طور پر ڈیلیٹ کرنے کے لیے اس میں چار موڈ موجود ہیں۔ جن کو اگرچہ بدلنے کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ اس کا ڈیفالٹ موڈ ہی کافی ہے۔ جن فائلوں سے جان چھڑانی ہے ڈریگ کرتے ہوئے اس پر ڈراپ کر دیں، باقی کام اس پر چھوڑ دیں۔
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون، ایٹ